Pakistan’s ‘First AI Talk Show: Will A… | 質問の答えを募集中です! Pakistan’s ‘First AI Talk Show: Will A… | 質問の答えを募集中です!

Pakistan’s ‘First AI Talk Show: Will A…

未分類
Pakistan's 'First AI Talk Show: Will AI anchors replace humans in the future? – BBC URDU
پاکستان میں ایک انفوٹینمنٹ چینل ’ڈسکور پاکستان‘ نے حال ہی میں ٹی وی پر ایک ٹاک شو کیا جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ اس میں اینکر اور مہمان تمام اے آئی ماڈلز ہیں یعنی حقیقی انسان کی کمپیوٹر سے بنی شکل اور آواز ہیں۔ یہ ماڈل کس طرح کام کرتا ہے اور کیا اے آئی اینکرز مستقبل میں جیتے جاگتے اینکرز کی جگہ لے لیں گے؟ جانیے عمردراز ننگیانہ اور فرقان الہٰی کی اس ویڈیو میں
#aitalkshow #artificalintelligence #anchor #newspresenter #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
BBC News اردو
وہ کہانیاں جو آپ کے لیے اہم ہیں!



 ⬇人気の記事!⬇

タイトルとURLをコピーしました